مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریآض میں 4 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بم دھماکوں کی صدائیں سنی گئی ہیں۔
![ریاض میں 4 بم دھماکوں کی صدائیں سنی گئیں ریاض میں 4 بم دھماکوں کی صدائیں سنی گئیں](https://media.mehrnews.com/d/2018/01/15/3/2689816.jpg)
عربی اور مغربی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریآض میں 4 بم دھماکے ہوئے ہیں۔
News ID 1880590
آپ کا تبصرہ